انٹرٹینمنٹ
14 اکتوبر ، 2016

پاکستانی اداکاروں کی فلموں پر بھارت میں پابندی

پاکستانی اداکاروں کی فلموں پر بھارت میں پابندی

 

بھارتی سنیما مالکان نےپاکستانی اداکاروں کی فلموں کی ریلیز روک دی ۔بھارتی سنیما مالکان کا کہنا ہے کہ ہم لوگ پاکستانی اداکاروں والی فلمیں ریلیز نہیں کریں گے۔

کرن جوہرکی فلم’اےدل ہےمشکل‘میں پاکستانی اداکارفوادخان کاسٹ میں شامل ہیں۔

بالی ووڈ اداکار اوم پوری کا کہنا ہےکہ پاکستانی اداکاروں کی فلمیں نہ دکھانےکےفیصلےپرفلمسازوں کوعدالت جاناچاہیے۔

غلام علی کا کنسرٹ ممبئی میں نہیں ہونے دیا گیا تو دلی میں ہوا،ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت عام پڑوسی نہیں، ہزاروں سال سے ساتھ رہتے ہیں۔

مزید خبریں :