Geo News
Geo News

دنیا
19 اکتوبر ، 2016

چینی خلا نورد طویل خلائی مشن پرتجربہ گاہ پہنچ گئے

چینی خلا نورد طویل خلائی مشن پرتجربہ گاہ پہنچ گئے

 

محمد انس شاہ ... چین کے دو خلا نورد ملکی تاریخ کے سب سے طویل خلائی مشن پر خلائی تجربہ گاہ پہنچ گئے۔

چینی خلانورد شینزو خلائی جہاز کے ذریعے روانہ ہوئے ۔ خلائی جہاز خودکار طریقے سے تجربہ گاہ سے منسلک ہوا ۔ دو چینی خلانورد اب 33 روز خلا میں گزاریں گے۔

اس دوران وہ خلائی تجربہ گاہ میں رہیں گے۔یہ خلائی مشن چینی تاریخ کا سب سے طویل مشن ہے .

 

مزید خبریں :