دنیا
06 نومبر ، 2016

جنوبی کوریا: سیاحوں کی بس الٹنے سے 4 افراد ہلاک، 40 زخمی

جنوبی کوریا: سیاحوں کی بس الٹنے سے 4 افراد ہلاک، 40 زخمی

 

جنوبی کوریا میں سیاحوں کی بس ہائی وے پر الٹنے سے 4 افراد ہلاک اور40 سے زائد زخمی ہو گئے ۔

خطرناک حادثہ سیاحوں کی بس کو Daejeon میں پیش آیا، حادثے میں بچ جانے والوں کے مطابق بس کی رفتار تیز نہیں تھی ، حادثے میں 4 مسافر ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

بس میں 45 مسافر سوار تھے ۔ پولیس کے مطابق حادثے کی وجہ کا پتا چلایا جارہا ہے۔

مزید خبریں :