دنیا
02 دسمبر ، 2016

مہاوجیرالانگ کورن تھائی لینڈ کے نئے بادشاہ منتخب ہوگئے

مہاوجیرالانگ کورن تھائی لینڈ کے نئے بادشاہ منتخب ہوگئے

ولی عہد مہاوجیرالانگ کورن تھائی لینڈ کے نئے بادشاہ بن گئے ہیں۔

سابق بادشاہ کے انتقال پر پارلیمنٹ نے وجیرالانگ کورن کو بادشاہ بننے کی دعوت دی تھی۔سابق بادشاہ بھومی بول ادولیادج اکتوبر میں انتقال کر گئے تھے۔

تاجپوشی کی تقریب ان کے انتقال کے 50 روز بعد کی گئی ہے۔

 

مزید خبریں :