16 دسمبر ، 2016
بھارت اور روس نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے براہموس میزائل کی رینج بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
طویل فاصلے تک مار کرنے والا سپرسانک کروز میزائل براہموس بھارت اور روس نے مشترکہ طور پر بنایا ہے، اس وقت یہ میزائل تین سو کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے، لیکن اب دونوں ملکوں نے اس کی رینج بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔