Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
02 جنوری ، 2017

گوادر کےقریب نمودارہونےوالاجزیرہ غائب ہوگیا

گوادر کےقریب نمودارہونےوالاجزیرہ غائب ہوگیا

 

گوادرکےساحل کےقریب سمندرمیں نمودارہونےوالاجزیرہ غائب ہوگیا۔ یہ جزیرہ زلزلےکے بعد 23ستمبر2013 کونمودار ہواتھا ۔

تقریباً200میٹرلمبااورچوڑاجزیرہ گوادر کےمغرب میں ساحل سے کچھ فاصلےپرنمودار ہواتھا ۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ جزیرہ سمندری لہروں کےکٹاؤ کی وجہ سےغائب ہوا، جزیرہ مٹی،ریت اور پتھریلےمواد سےبناتھا ۔

اس سےقبل 1945میں بھی گوادرکےساحل کے قریب سمندرمیں اس طرح کا جزیرہ نمودارہواتھا ۔

مزید خبریں :