پاکستان
22 جنوری ، 2017

پی پی اور ن لیگ کیلئے احتساب کے الگ معیارات ہیں ،راجا پرویز

پی پی اور ن لیگ کیلئے احتساب کے الگ معیارات ہیں ،راجا پرویز

سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے لیے احتساب پر دہرے معیارات افسوسناک ہیں۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ المیہ یہ ہے کہ ہمارے لئے کوئی اور مسلم لیگ ن کیلئے دوسرا قانون ہے، پیپلز پارٹی کا کوئی لیڈر ہوتا تواب تک پھٹے چڑھ چکا ہوتا۔

پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے دہائی دی کہ پاناما کیس میں ن لیگ کی جگہ پیپلزپارٹی کا وزیراعظم ہوتا تو اب تک کیس کا فیصلہ آچکا ہوتا۔

مزید خبریں :