دلچسپ و عجیب
26 جنوری ، 2017

چین کی شمال مغربی علاقوں میں مصنوعی بارش کی تیاری

چین کی شمال مغربی علاقوں میں مصنوعی بارش کی تیاری

چین نے اپنے شمال مغربی علاقوں میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں شروع کردیں،مصنوعی بارش برسانے کے منصوبے پر17ارب روپے لاگت آئے گی اور یہ تین برسوں میں مکمل ہوسکے گا۔

مصنوعی بارش برسانے کے لیے بادلوں کی تیاری کے لیے چین چار نئے جہاز خریدے گا جبکہ 8طیاروں کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ منصوبہ کامیاب ہوگیا تو چین اپنے صحرائی علاقے کو سیراب کرسکے گا جو فرانس کے رقبے سے ڈیڑھ گنا زیادہ ہوگا۔

 

مزید خبریں :