01 فروری ، 2017
بلدیہ عظمیٰ کراچی نے آٹھ قبرستانوں میں تدفین پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مئیر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ شاہ فیصل کالونی قبرستان، مولا بخش قبرستان کورنگی نمبر چھ، ماڈل کالونی، ملیر، پاپوش نگر اور گلبرگ یاسین آباد کے قبرستانوں میں تدفین پرپابندی لگادی گئی ہے۔
پابندی والے قبرستانوں میں جگہ فراہم کرنے والے عملے کے خلاف کارروائی ہوگی۔