صحت و سائنس
03 فروری ، 2017

لاہور:جعلی ادویات فروخت کرنے پر 3میڈیکل اسٹورز سیل

لاہور:جعلی ادویات فروخت کرنے پر 3میڈیکل اسٹورز سیل

لاہور جیل روڈ پر ایف آئی اے اورڈرگ ریگولیٹری نے مشترکہ کاروائی کرکے جعلی ادویات فروخت کرنے پر تین میڈیکل اسٹورز سیل کر دیے۔

لاہور جیل روڈ بالمقابل سروسز اسپتال پر ایف آئی اے اورڈرگ ریگولیٹری نے مشترکہ کاروائی کی اور 3 میڈیکل اسٹورز پر جعلی اور سرکاری اسپتالوں کی ادویات فروخت کرنے کے الزام میں انہیں سیل کر دیا اور 2 ملزمان کو گرفتار بھی کر لیا۔

 

مزید خبریں :