انٹرٹینمنٹ
03 فروری ، 2017

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی سے پناہ گزین متاثر ہوں گے،انجلیناجولی

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی سے پناہ گزین متاثر ہوں گے،انجلیناجولی

 

ہالی ووڈاسٹار انجلیناجولی نےامریکی صدرکوخبردارکیاہےکہ انکی امیگریشن پالیسی سے پناہ گزین متاثر ہوں گے، ٹرمپ کی امریگریشن پالیسی سے شدت پسندی بڑھے گی۔

ہالی ووڈاسٹارکاکہناہےکہ مذہب کی بنیاد پرامتیاز برتنا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔

انہوں نے کہاہے کہ امریکا کی سلامتی ضروری ہے مگر فیصلوں کی بنیاد حقائق پر ہونی چاہیے ۔

مزید خبریں :