انٹرٹینمنٹ
15 فروری ، 2017

شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان بھی ٹوئٹر پر

شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان بھی ٹوئٹر پر

گوری خان نے بھی ٹوئٹر پر انٹری دے دی ہے ،بالی وڈ کے بادشاہ کی ملکہ نے انٹری دی تو کنگ خان نے بھی انھیں خوش آمدید کہا ۔

شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے بھی اپنے بزنس کی مارکیٹنگ کے لئے ٹوئیٹر پر انٹری دے ڈالی، گوری خان ڈیزائنز کے نام سے اکائونٹ بنایا ہے۔

بالی وڈ کے بادشاہ نے اپنی ملکہ کو ویلکم کہنے کے لیے صرف ایک لفظ، شروعات، لکھا۔ اور ان کا پہلا ٹوئٹ شیئر کیا۔

 

مزید خبریں :