دلچسپ و عجیب
19 فروری ، 2017

بہادرمہم جو نے خوفناک شارک کو بھی کھیلنے میں لگا دیا

بہادرمہم جو نے خوفناک شارک کو بھی کھیلنے میں لگا دیا

 

شارک کا نام سنتے ہی خونخوار تصورذہن میں آتا ہے ، لیکن بہادر مہم جو نے خوفناک شارک کو بھی کھیلنے میں لگادیا۔

گہرے سمندرمیں تیراکی کرتے ہوئے اس نڈر ڈائیور نے خطرہ مول لیا ، اور شارک کے ساتھ ساتھ نہ صرف تیراکی کی ، بلکہ اس کے ساتھ دوستانہ چھیڑ چھاڑ بھی کرتا رہا تاکہ اسے مصروف رکھا جاسکے۔

شارک نے بھی تیراک کو مایوس نہیں کیا، گھومتے پھرتے خوب کھیلی۔ اورتیراک کو کوئی نقصان بھی نہیں پہنچایا۔

مزید خبریں :