دلچسپ و عجیب
06 مارچ ، 2017

نیل پالش اور سجاوٹ ، مگرمچھ کا منفرد انداز

نیل پالش اور سجاوٹ ، مگرمچھ کا منفرد انداز

 

نئے نئے کپڑے، نیل پالش اورسجاوٹ کےدیگرمنفرد انداز کے باعث امریکا میں ایک پالتو مگرمچھ ان دنوں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ، امریکی خاتون نے اسے بچوں کی طرح پال پوس کر بڑا کیا ہے۔

امریکی ریاست پنسلوانیا سے تعلق رکھنے والی خاتون اپنے پالتو مگرمچھ سے اس قدر محبت کرتی ہیں کہ اسے ہر وقت اپنے ساتھ رکھتی ہیں ۔

انجیلا لانس نہ صرف مگرمچھ کو نئے کپڑے پہناتی ہیں بلکہ اس کے نیل پالش بھی لگاتی ہیں،4 فٹ لمبے مگر مچھ کی لاڈ پیار سے بھری اس کہانی کی دھوم ہے ، انٹرنیٹ پر بھی یہ وڈیو ہزاروں افراد نے بہت پسند کی ہے۔

مزید خبریں :