دنیا
13 مارچ ، 2017

مصر:سابق صدر حسنی مبارک کےرہائی کی اجازت

مصر:سابق صدر حسنی مبارک کےرہائی کی اجازت

مصری پراسیکیوٹرنےسابق صدرحسنی مبارک کےرہائی کی اجازت دیدی۔

سابق مصری صدر حسنی مبارک کے وکیل فریدالدیب کے مطابق حسنی مبارک ڈاکٹرزکی اجازت کےبعدایک دو دن میں گھرجاسکتےہیں،تاہم کرپشن کے معاملے کی تحقیقات کی وجہ سےانکے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد ہے۔

حسنی مبارک قاہرہ میں ملٹری اسپتال میں زیرحراست ہیں،سابق مصری صدرحسنی مبارک کو مظاہرین کاقتل کرانےکےالزام سے عدالت نے 2مارچ کو بری کردیا تھا۔

مزید خبریں :