دلچسپ و عجیب
27 مارچ ، 2017

روس:برف میں چھپا آتش فشاں 250برس بعد پھٹ پڑا

روس:برف میں چھپا آتش فشاں 250برس بعد پھٹ پڑا

روس میں برف میں چھپاآتش فشاں،ڈھائی سوسال بعد اچانک پھٹ پڑا ۔

سائنسدانوں کےمطابق کمبالنی آتش فشاں پھٹنے کا واقعہ حیرت انگیزہونے کے ساتھ ساتھ بہت بڑا کاخطرہ بھی ہے ۔

برفانی پہاڑوں سے نکلتا لاوااوراس سے اڑتی راکھ 7ہزار میٹرتک بلند ہیں، فضا میں راکھ کے بادلوں کے باعث علاقے میں الرٹ جاری کردیاگیاہے ۔

مزید خبریں :