دنیا
30 مارچ ، 2017

سجاد فیکٹو کے والد مختصر علالت کے بعد شکاگو میں انتقال کر گئے

سجاد فیکٹو کے والد مختصر علالت کے بعد شکاگو میں انتقال کر گئے

امریکی شہر ڈیلس میں پاکستانی کمیونٹی کے رہنما سجاد فیکٹو کے والد سلیمان فیکٹو شکاگو میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ اسلامک فائونڈیشن 300ویسٹ ہائی رینج روڈ ویلہ پارک آئی ایل 60181میں ادا کی گئی۔

ڈیلس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے سجاد فیکٹو کے والد سلیمان فیکٹو کے انتقال پر کمیونٹی کی مقتدر شخصیات نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید خبریں :