دنیا
07 اپریل ، 2017

بھارت اسرائیل سے میزائل ڈیفنس سسٹم خریدے گا

بھارت اسرائیل سے میزائل ڈیفنس سسٹم خریدے گا

بھارت اسرائیل سے 2کھرب روپے مالیت کا میزائل ڈیفنس سسٹم خریدے گا، اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔

میزائل ڈیفنس سسٹم بھارت کی زمینی اور بحری فوج کو فراہم کیا جائے گا جس میں ایڈوانس ایئر ڈیفنس سسٹم، طویل اور درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل، لانچرز اور کمیونی کیشن اینڈ کنٹرول ٹیکنالوجی شامل ہے۔

مزید خبریں :