دنیا
19 اپریل ، 2017

انڈونیشیا: شادی سے پہلے تعلقات پر کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا: شادی سے پہلے تعلقات پر کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا میں شادی سے پہلے تعلقات قائم کرنے پر مرد اور خاتون کو25،25 کوڑوں کی سزا سنا دی گئی۔

انڈونیشیا کےصوبے بندا آچے میں غیر شادی شدہ جوڑے کو شادی سے پہلے ہی تعلقات قائم کرنے پر سرعام کوڑے مارے گئے۔

سزا یافتہ خاتون کو بٹھا کر جبکہ سزا یافتہ مرد کو کھڑے ہو کر کوڑے مارے گئے، انڈونیشیا کے مسلم اکثریت والے صوبے میں شرعی قوانین نافذ ہیں۔

مزید خبریں :