دنیا
01 جون ، 2017

جولیان اسانج ایکواڈور کے سفارتخانے میں رہ سکتے ہیں

جولیان اسانج ایکواڈور کے سفارتخانے میں رہ سکتے ہیں

ایکواڈور کے نئے صدر لینن مورینو نے کہا ہے کہ وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج لندن میں واقع ایکواڈور کے سفارتخانے میں رہ سکتے ہیں۔

اسانج گزشتہ پانچ برسوں سے لندن میں اسی سفارتخانے میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ جنسی حملوں کے الزامات کا سامنے کرنے والے اسانج اگر باہر نکلے تو برطانوی پولیس انہیں گرفتار کرلے گی۔

واضح رہےلینن مورینو نے رواں ماہ ہی ملکی صدر کا منصب سنبھالا تھا۔

مزید خبریں :