دلچسپ و عجیب
06 اگست ، 2017

مرغی کے اندر چھپی انوکھی "ممتا"

مرغی کے اندر چھپی انوکھی

اپنے بچوں کے ساتھ ممتا کا جذبہ تو فطرت ہے لیکن دنیا میں اجنبی بچوں کی دیکھ بھال اپنے بچوں کی طرح کرنے کی بہت کم مثالیں ملتی ہیں لیکن یہاں ہم آپ کو دکھا رہے ہیں کہ مرغی کس طرح اجنبی بچوں کی دیکھ بھال اپنے بچوں کی طرح کرتی ہے۔

مرغی کے اندر ممتا کا دلچسپ جذبہ پایا جاتا ہے۔ مرغی نا صرف اپنے بچوں کا خیال رکھتی ہے بلکہ دیگر جانوروں کے بچوں کی بھی ہمدرد ہوتی ہے جس کا اظہار ان تصاویر میں ہوتا ہے۔

مرغی کی ممتا شترمرغ کے بچوں کے لئے: 

مرغی کی ممتا کتے کے بچوں کے لئے

مرغی کی ممتا بلی کے بچوں کے لئے

مرغی کی ممتا کبوتروں کے بچوں کے لئے

مرغی کی ممتا بطخوں کے بچوں کے لئے

مزید خبریں :