ملک کی تاریخی عمارتیں سبز رنگ اور برقی قمقموں سے سج گئیں

ملک کے گلی گلی اور قریہ قریہ میں پاکستانی آزادی کا جشن جوش و خروش سے منا رہے ہیں

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں جشن کا سماں ہے ، ملک کے گلی گلی اور قریہ قریہ میں پاکستانی آزادی کا جشن اپنے طور پر جوش و خرش سے منا رہے ہیں۔

اس موقع پر ملک بھر کی قدیم اور مشہور عمارتوں کو بھی سپز ہلالی پرچم والی برقی قمقوں سے بڑی خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد
پنجاب اسمبلی لاہور
کے ایم سی بلڈنگ کراچی 
واپڈا ہاؤس، لاہور
 ریلوے اسٹیشن لاہور
لاہور
فیصل آباد کا مرکزی چوک
پولیس اسٹیشن، کراچی