1965 کی پاکستان- بھارت جنگ کی نایاب تصاویر

1965 کی جنگ کے دوران پاکستانی عوام اور پاک فوج کے جذبے، دلیری اور کامیابیوں کو واضح کرتی نایاب تصاویر دیکھیں۔

وہ جگہ جہاں میجر عزیز بھٹی شہید نے جام شہادت نوش کیا، تصویر میں رائفل پر عزیز بھٹی کا ہیلمٹ دیکھا جا سکتا ہے— فوٹو بشکریہ آئی ایس پی آر

میجر جنرل آغا محمد یحیٰ خان فیلڈ مارشل ایوب خان کو اگلے مورچوں پر جنگ کی صورتحال سے آگاہ کر رہے ہیں۔ تصویر میں اس وقت آرمی کے کمانڈر انچیف جنرل محمد موسیٰ (بائیں) اور کمانڈر انچیف ائیر فورس نورخان (دائیں سے تیسرے نمبر پر) کو دیکھا جا سکتا ہے۔

پاکستانی فوجی 65 کی جنگ کے دوران قبضے میں لیے گئے بھارتی فوج کے ٹینکوں پر بیٹھ کر جشن منا رہے ہیں۔

کھیم کھاران کا بازار جہاں سے بھارتی فوجی قصور پر حملہ کرتے تھے، پاک فوج کے جوانوں نے یہاں بھی قبضہ کر لیا تھا —

غیرملکی اخبارات کے نمائندے کھیم کھاران میں پاک فوج کے زیرقبضہ علاقوں کو دورہ کر رہے ہیں۔

چناب کے معرکے میں پاک فوج کی جانب سے قبضہ میں لیے گئے بھارتی ٹینک دیکھے جا سکتے ہیں۔

پاک فوج کے ٹینک بھارتی فوج سے معرکے میں آگے بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ سے دھواں اور گرد کا غبار دیکھا جا سکتا ہے۔

بھارتی ریاست راجستھان کا اہم ترین ریلوے اسٹیشن مونا باؤ جو کہ پاکستانی فوج نے قبضے میں لے لیا تھا۔

فیلڈ مارشل ایوب خان جام شہادت نوش کرنے والے میجر عزیز بھٹی شہید کی بیوہ کو پاک فوج کا سب سے بڑا اعزاز نشان حیدر دے رہے ہیں۔ اس تصویر میں بائیں جانب ہلال جرآت حاصل کرنے والے اے آر شمسی کی اہلیہ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

زیر نظر تصویر راجستھان کے کشن گڑھ قلعے کی ہے جس کے باہر ایک پاکستانی فوجی کھڑا ہے۔

فوٹو
فوٹو
جنگ کی صورتحال میں ایران اور ترکی سے پاکستان پہنچے والا نرسنگ اور میڈیکل اسٹاف زخمیوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہے۔

بھارتی علاقے جھینگر میں بھارت کو جھنڈا اتار پر پاکستانی جھنڈا سربلند کیا جا رہا ہے۔

بھارت کے جنگی قیدی ایک کیمپ میں منعقد ریس میں شریک ہیں—

پاکستان کی صحرائی فوج نے بھارت کے علاقے لونگنیوالا میں بھارتی چوکیوں پر قبضہ کرکے پاکستانی پرچم سربلند کیا تھا۔

راجستھان میں کشن گڑھ کے راجپوت قلعے پر پاکستانی پرچم سربلند ہے۔ یہاں پاکستانی فوج نے بھارت کا 12 سو مربع میل علاقے قبضے میں لے لیا تھا۔

لونگنیوالا میں پاک فوج کے زیرقبضہ بھارتی چیک پوسٹ

فیلڈ مارشل ایوب خان ایران اور ترکی سے پاکستان پہنچنے والی نرسوں اور میڈیکل اسٹاف سے ملاقات کر رہے ہیں۔

کھیم کرن کا فوٹو
کھیم کرن کا فوٹو
چونڈا سے تین مل دور خانان والی کا علاقہ جہاں سے بھارتی فوج پسپا ہو گئی تھی۔ یہاں تمام گھروں کی چھتیں اُڑی ہوئی ہیں۔