تصاویر: آزادی کپ کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی

ورلڈ الیون نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز1-1 سے برابر کردی

آزادی کپ کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شائقین کا جوش و خروش قابل دید رہا اور تماشائیوں کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم کا رخ کیا۔

شائقین کے چہرے پاکستانی پرچم کے رنگوں کے ساتھ مزین تھے اور انہوں نے ہاتھ میں مختلف قسم کے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جب کہ میچ کے دوران سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

ورلڈ الیون نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے  کر تین میچوں کی سیریز1-1 سے برابر کردی ہے۔

— فوٹو پی سی بی 


ورلڈ الیون کے تھیسارا پریرا ’’مین آف دی میچ‘‘ کا ایوارڈ لیتے ہوئے — فوٹو پی سی بی

سنسنی خیز مرحلے میں پاکستانی کپتان بالر کو مشورہ دیتے ہوئے — فوٹو پی سی بی


ورلڈ الیون کے کھلاڑی کو آؤٹ کرنے پر پاکستانی ٹیم کا جشن — فوٹو پی سی بی

— فوٹوآئی این پی


ورلڈ الیون کی جیت کے اہم کردار ہاشم آملہ کا دلکش انداز — فوٹو اے ایف پی


— فوٹو اے ایف پی


 — فوٹو اے ایف پی


شائقین ورلڈ الیون کے مہمان کھلاڑیوں کی تصاویر اٹھائے — فوٹو پی سی بی 


میچ کے دوران شائقین نعرے لگاتے ہوئے — فوٹو پی سی بی 


میچ کے دوران شائقین کا جوش و خروش — فوٹو پی سی بی 

گیند کو باؤنڈری کے باہر پہچانے پر شعیب ملک اور عماد وسیم کا دلچسپ انداز — فوٹو آن لائن


— فوٹو اے ایف پی


شعیب ملک کا جارحانہ انداز — فوٹو اے ایف پی


— فوٹو اے ایف پی


— فوٹو اے ایف پی


— فوٹو اے ایف پی

پاکستانی اوپنر فخر زمان کے آؤٹ ہونے پر ورلڈ الیون خوشی مناتے ہوئے — فوٹو اے ایف پی


ورلڈ الیون کے گراؤنڈ میں جانے کا منظر — فوٹوآن لائن


پاکستان کرکٹ ٹیم اور ورلڈ الیون  نجم سیٹھی اور دیگر کے ساتھ — فوٹواے ایف پی 


—فوٹواے پی پی 


خواتین کا جوش و خروش— فوٹو آئی این پی


شائقین کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر — فوٹو آن لائن


اسٹیڈیم کی فضائی نگرانی کا منظر — فوٹو اے ایف پی


قذافی اسٹیڈیم کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات — فوٹو اے ایف پی