تصاویر: رمضان المبارک کی بہاریں

ملک بھر میں پہلی تراویح کے ساتھ ساتھ شہریوں نے سحر و افطار کے لیے بھی خوب اہتمام کیا۔

رمضان المبارک کے آتے ہی اس ماہ مقدس کی بہاریں بھی عروج پر ہیں، ملک بھر میں پہلی تراویح کے ساتھ ساتھ شہریوں نے سحر و افطار کے لیے بھی خوب اہتمام کیا۔ 

فیصل مسجد اسلام آباد میں نماز تراویح کا ایک منظر۔ فوٹو: بشکریہ اے ایف پی
کراچی کی مقامی مسجد میں لوگ نماز تراویح ادا کر رہے ہیں۔ فوٹو: بشکریہ اے ایف پی
راولپنڈی کی جامع مسجد میں ایک شخص رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر مسجد کی صفائی میں مصروف ہے۔ فوٹو: بشکریہ اے ایف پی
کراچی کی ایک مسجد میں نماز تراویح ادا کی جارہی ہے۔ فوٹو: بشکریہ اے ایف پی
راولپنڈی: کجھور فروش گاہکوں کے انتظار میں ہے۔ فوٹو: بشکریہ اے ایف پی
رمضان المبارک کے دوران فروخت کی جانے کی خصوصی سوغات، پھینی کی تیاری۔ فوٹو: بشکریہ اے ایف پی
دکاندار گاہکوں کو بیسن فروخت کر رہا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی
ماہ صیام میں ٹوپیوں کی فروخت کا کاروبار بھی عروج پر ہوتا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی
کراچی کے ایک بازار میں کھجور کے اسٹال پر شہریوں کا رش۔ فوٹو: اے ایف پی
رمضان المبارک کے سلسلے میں خصوصی سوغات، کھجلے کی تیاری۔ فوٹو: بشکریہ اے ایف پی
ماہ صیام میں پھینی کی طلب میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔ فوٹو: بشکریہ  اے ایف پی
کراچی: رمضان المبارک کی خصوصی سوغات پھینی کی تیار کی جارہی ہے۔ فوٹو: بشکریہ اے ایف پی
سودا سلف لینے کے لیے دکانوں پر شہریوں کا رش۔ فوٹو: بشکریہ اے ایف پی