Geo News
Geo News

پاکستان
27 جولائی ، 2012

معروف ٹی وی اداکارہ جویریہ سعود ٹریفک حادثے میں زخمی

کراچی… معروف ٹی وی اداکارہ جویریہ سعود ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئی ہیں،اسپتال ذرائع کے مطابق جویریہ سعود کو حادثے میں ٹانگ پر چوٹ آئی ہے،اسپتال ذرائع کے مطابق انہیں طبی امداد دے کر اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

مزید خبریں :