چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے دور کے اہم فیصلے

جسٹس میاں ثاقب نثار کے دور میں عدالتِ عظمیٰ نے کئی اہم فیصلے دیے جنہوں نے ملک کی سیاست پر بھی گہرے اثرات چھوڑے۔