Time 05 جون ، 2019
پاکستان

کراچی سمیت سندھ بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ


کراچی سمیت سندھ بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔

دفعہ 144 کے تحت کراچی میں شہریوں کے سمندر اور حب کینال میں نہانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جب کہ صوبے بھر میں موٹرسائیکل کی ون وہیلنگ اور ہوائی فائرنگ پر بھی ایک ماہ کے لیے پابندی لگائی گئی ہے۔

مزید خبریں :