دلچسپ و عجیب
15 اگست ، 2012

ماڈلنگ کے شعبے میں نام بنانے والا دنیا کا سب سے چھوٹا کتا

ماڈلنگ کے شعبے میں نام بنانے والا دنیا کا سب سے چھوٹا کتا

نیویارک…این جی ٹی…اشتہارات اور ریمپ پر واک کرتے ہوئے ماڈلزکو تو ہر کسی نے دیکھا ہوگا لیکن آج ہم آپکی ملاقات ماڈلنگ کے شعبے میں نام کمانے والے ننھے کتے سے کرواتے ہیں۔امریکی ریاست نیوجرسی کے ایک قصبے سے تعلق رکھنے والے4سالہBebeنامی کتا اپنے مالکان کے ڈیزائنر کپڑوں کے لیے کئی بار ماڈلنگ کرچکا ہے۔ڈھائی پونڈ وزن اور صر ف ساڑھے 6انچ قد کے حامل بیب نامی اس خاص نسل کے لمبے بالوں والے کتے کو گینز انتظامیہ کی جانب سے ماڈلنگ کرنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا کتا تسلیم کرلیا گیا ہے۔

مزید خبریں :