Time 27 اپریل ، 2020
پاکستان

لاہور: پتنگ بازی روکنے کیلیے ڈرون کا استعمال، 5 افراد گرفتار

فائل فوٹو

لاہور: پولیس نے پتنگ بازی روکنے کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع کردیا۔

لاہور پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا ہے اور پتنگ بازی بازی روکنے کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔

ہنجروال کے علاقے میں پولیس نے ڈرون کیمروں کا استعمال کرتے ہوئے 5 پتنگ بازوں کو گرفتار کرکے پتنگیں اور ڈور برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔

مزید خبریں :