پکسل 4a بمقابلہ گلیکسی A51 : قیمت اور خصوصیات کس اسمارٹ فون کی بہتر؟

گوگل کا پکسل 4a اور سام سنگ کا گلیکسی A51 دو بہترین فون ہیں جو کہ درمیانی قیمت میں بہترین خصوصیات کے ساتھ متعارف کرائے گئے ہیں۔

یہ دونوں اسمارٹ فون دیگر فونز کی نسبت سستے ہیں مگر ان میں ایسی خصوصیات موجود ہیں جو انہیں کسی بھی اسمارٹ فون صارف کے لیے بہترین انتخاب بناتی ہیں۔

سام سنگ گلیکسی A51 اسٹائلش ڈیزائن، شارپ ڈسپلے، مناسب کیمرے اور بہترین بیٹری کے ساتھ متعارف کروایا گیا ہے جب کہ پکسل 4a ایک ایسے کیمرے سے لیس ہے جو کہ عموماً آپ کو ایک ہزار ڈالر کے مہنگے فونز میں ملتا ہے۔

لیکن ان دونوں میں سے بہتر کونسا ہے؟ 

اسی بات کا جائزہ لینے کےلیے ہم دونوں اسمارٹ فون کا نیچے موجود ٹیبل کے ذریعے تقابلی جائزہ لیتے ہیں اور جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ کونسا اسمارٹ فون کس لحاظ سے دوسرے پر سبقت لیتا ہے؟

یہاں یہ بات اہم ہے کہ سام سنگ گلیکسی A51 قیمت کے لحاظ سے پکسل 4a  کی نسبت تھوڑا مہنگا ہے مگر اس کا اسکرین سائز اور بیٹری بڑی ہیں۔

خصوصیات:


مزید خبریں :