آئی فون 14 سیریز کے 4 فونز پیش کیے جائیں گے جن میں آئی فون 14، 14 پلس یا میکس (اس فون کے ممکنہ نام)، 14 پرو اور 14 پرو میکس شامل ہوں گے۔