2020 کی ٹاپ 10 اسمارٹ واچ کون سی ہیں؟

فوٹو: فائل

ٹیکنالوجی کے میدان میں آئے روز تبدیلیاں دیکھنے میں آتی ہیں کیونکہ ہر دن ہی ایک نئی ایجاد سامنے آ رہی ہوتی ہے، حال ہی میں معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اپنی نئی اسمارٹ واچ متعارف کرائی ہے جس کے ہر جگہ چرچے ہو رہے ہیں۔

آج ہم آپ کو 2020 کی 10 بہترین اسمارٹ واچز کی فہرست کے بارے میں بتائیں گے، اس فہرست میں تمام اسمارٹ واچز بنانے والی کمپنیوں کی گھڑیوں کو ان کی خصوصیات کی بنیاد پر فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

اس فہرست میں اسمارٹ واچز کے ڈیزائن، خصوصیت، بیٹری اور قیمت کو دیکھتے ہوئے درجہ بندی کی گئی ہے، تو چلیں دیکھتے ہیں کہ سال 2020 کی ٹاپ 10 اسمارٹ واچز کون سی ہیں؟ 

1۔ سام سنگ گیلکسی واچ

فوٹو: بشکریہ ٹیک رڈار 

2۔ ایپل واچ 5

فوٹو: بشکریہ ٹیک رڈار 

3۔ سام سنگ گیلکسی واچ ایکٹو  2

فوٹو: بشکریہ ٹیک رڈار 

4۔ فوزل اسپورٹ

فوٹو: بشکریہ ٹیک رڈار 

5۔ ٹِک واچ ای 2

فوٹو: بشکریہ ٹیک رڈار 

6۔ فٹ بٹ ورسا لائٹ 

فوٹو: بشکریہ ٹیک رڈار 

7۔ فٹ بٹ ورسا 2

فوٹو: بشکریہ ٹیک رڈار 

8۔ اونر میجک واچ 2

فوٹو: بشکریہ ٹیک رڈار 

9۔ ایپل واچ 4

فوٹو: بشکریہ ٹیک رڈار 

10۔ ٹِک واچ پرو 

فوٹو: بشکریہ ٹیک رڈار 

تمام گھڑیوں کی قیمت ان کی خصوصیات اور ڈیزائن کے باعث مختلف ہیں، 2020 کی ٹاپ 10 اسمارٹ واچز میں سرفہرست سام سنگ گیلیکسی واچ کی قیمت 170 ڈالرز ہے جب کہ فہرست میں 10ویں نمبر موجود ٹِک واچ پرو کی قیمت 200 ڈالر ہے۔

مزید خبریں :