Time 22 اگست ، 2020
شہر شہر

چڑیا گھر سے 6 قیمتی کالے ہرن چوری

Mute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 

وہاڑی کے چڑیا گھر میں نقب لگا کر 6 قیمتی کالے ہرن چوری کرلیے گئے۔

چوروں نے چڑیا گھر سے جڑے ہاکی گراؤنڈ کی دیوار میں سوراخ کرکے ہرن چرائے۔

غفلت برتنے پر چڑیا گھر کے دو ملازمین کو معطل کردیا گیا جبکہ  آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

وزیر وائلڈ لائف پنجاب صمصام بخاری نے دو رکنی انکوائری کمیٹی بنا دی ہے۔ 

مزید خبریں :

بھینس کا قومی دن

بھینس کا قومی دن

02 مارچ ، 2021