Geo News
Geo News

Time 16 ستمبر ، 2020
پاکستان

کراچی: ڈرگ روڈ انڈرپاس کی دیواروں سے پانی کیوں رس رہا ہے؟

کراچی کے ڈرگ روڈ انڈرپاس کی دیوار سے پانی کا رساؤ جاری ہے جس سے موٹرسائیکل سواروں کے حادثے کا خدشہ ہے۔