12 ستمبر ، 2012
لندن. . . .متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی میںآ گ سے متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر قائد الطاف حسین کااظہار افسوس کیا ۔الطاف حسین کا کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات کرائی جائیں اور لواحقین کو فوری مالی معاوضہ ادا کیا جائے۔