17 نومبر ، 2020
دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی آج بھی سرفہرست پر رہا۔
ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی میں آلودہ ذرات کی مقدار 184 پرٹیکیولیٹ میٹرزریکارڈ کی گئی۔
کراچی میں سائبیرین ہواؤں کا راج ہے جس کے باعث موسم سرد ہوگیا ہے۔کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 18ڈگری ریکارڈکیا گیا۔
آلودہ ترین شہروں میں اس وقت کابل کا پہلا اور ریاض کا دوسرا نمبر ہے۔