Time 09 دسمبر ، 2020
پاکستان

2020 میں پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین سیریز کونسی رہی؟

عالمی سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں سال 2020 میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات کی فہرست جاری کردی— فوٹو: فائل

عالمی سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں سال 2020 میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات کی فہرست جاری کردی۔

گوگل نے پاکستان سرچ کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا ہے جس میں سال 2020ء کے دوران پاکستان میں گوگل پر تلاش کے اجتماعی رجحانات کی عکاسی کی گئی ہے، تاہم، کسی بھی دوسرے سال کی مانند، اس سال بھی پسندیدہ کھیل یعنی کرکٹ پر مبنی رجحان تمام اقسام کی تلاش پر چھایا رہا۔

سنہ 2020ء میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی موویز اور ٹی وی پروگرام

⦁ ارطغرل (Ertugrul)

⦁ میرے پاس تم ہو

⦁ منی ہیسٹ(Money Heist)

⦁ بگ باس 14

⦁ مرزاپور سیزن 2

⦁ دیوانگی

⦁ میرا دل میرا مسافر

⦁ کورولش عثمان (Kuruluş: Osman)

⦁ عہد وفا

⦁ جوکر (Joker)

سنہ 2020ء میں کورونا وائرس کے حوالے سے کی جانے والی سب سے زیادہ تلاش

⦁ تھینک یو کورونا وائرس ہیلپرز

⦁ کورونا وائرس ٹپس

⦁ کورونا وائرس اپڈیٹ

⦁ ورلڈومیٹرز

⦁ کورونا کیسز

⦁ پاکستان میڈیکل کونسل

⦁ (کوارنٹین )قرنطینہ

⦁ Covid-19

⦁ Symptoms of Coronavirus

⦁ کورونا وائرس ویکسین

سنہ 2020ء میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے ایونٹس اور مواقع

⦁ یو ایس الیکشن

⦁ لیپ ڈے

⦁ انٹرنیشنل ویمنز ڈے

⦁ آسٹریلیا فائر

⦁ گلگت بلتستان الیکشن 2020ء

⦁ بیروت بلاسٹ

⦁ موٹروے انسیڈنٹ (Motorway Incident)

⦁ کبڈی ورلڈ کپ 2020

⦁ انڈر 19 ورلڈ کپ

⦁ Khabib vs Gaethje

سنہ 2020ء میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی Gadgets

⦁ Huawei Y9a

⦁ Infinix Note 7

⦁ Vivo v20

⦁ iPhone 12

⦁ Infinix Hot 9

⦁ Oppo f17 Pro

⦁ Vivo s1

⦁ Vivo y20

⦁ Vivo y51

⦁ Huawei Y6p

اس کے علاوہ لوگ پاکستان کے بارے میں کیا جاننا چاہتے تھے، گوگل سرچ (Google Search) یہ معلومات بھی فراہم کرتا ہے کہ سنہ 2020ء میں دنیا بھر کی توجہ کن موضوعات پر مرکوز رہی ۔ سال کے دوران تلاش کیے جانے والے مزید موضوعات اور دنیا بھر کے ممالک کے بارے میں ٹاپ رجحانات کے چارٹس دیکھنے کےلیے Google.com/2020 کا وزٹ کیجیے۔

مزید خبریں :