چاند سے پتھر اور مٹی کے نمونے لیکر چینی خلائی مشن زمین پر اتر گیا

چاند سے پتھروں اور مٹی کے نمونے لے کر چین کا خلائی جہاز باحفاظت زمین پر اتر گیا۔

سائنس دانوں کو امید ہے کہ پتھروں اور مٹی کے یہ نمونے چاند کی ابتداء، تشکیل اور اس پر آتش فشاں کے اثرات کے بارے میں جاننے میں مدد دیں گے۔

چالیس سال بعد کوئی خلائی جہاز چاند سے تحقیق کے لیے نمونے لےکر واپس آیا ہے۔

مزید خبریں :