لکس اسٹائل ایوارڈ 2020 کی فہرست جاری

فوٹو: لکس اسٹائل ایوارڈز

عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث رواں سال لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد ان پرسن ٹیلی کاسٹ کے بجائے ورچوئل کیا گیا۔

لکس اسٹائل ایوارڈز آفس کی جانب سے فلم، ٹیلی ویژن ، فیشن اور میوزک کیٹیگریز کے لیے فاتحین کی فہرست کا اعلان کردیا گیا ہے  جو اس طرح سے ہے۔

ایوارڈ کیٹیگری : فلم

بہترین فلم

لال کبوتر

بہترین فلم ڈائریکٹر

کمال خان(لال کبوتر)

بہترین فلم اداکار: (ناظرین کی پسند )

احمد علی اکبر (لال کبوتر)

بہترین فلم اداکارہ (ناظرین کی پسند)

ماہرہ خان (سپر اسٹار)

بہترین فلم اداکار: ( نقاد Critics)

رشید فاروقی (لال کبوتر)

بہترین فلم اداکارہ :( نقاد Critics)

ماہرہ خان (سپر اسٹار)

ایوارڈ کیٹگری : ٹیلی ویژن

بہترین ٹیلی ویژن ڈرامہ 

میرے پاس تم ہو

بہترین پلے ڈائریکٹر

کاشف نثار(رانجھا رانجھا کردی)

بہترین پلے رائٹر

فائزہ افتخار (رانجھا رانجھا کردی)

بہترین ٹی وی اداکار:( نقاد Critics)

زاہد احمد(عشق زہے نصیب)

بہترین ٹی وی اداکارہ :( نقاد Critics)

اقراء عزیز (رانجھا رانجھا کردی)

بہترین ٹی وی اداکار :( ناظرین کی پسند)

عمران اشرف(رانجھا رانجھا کردی)

بہترین ٹی وی اداکارہ :( ناظرین کی پسند)

یمنیٰ زیدی (انکار)

ٹیلی ویژن کی بہترین ابھرتی ہوئی اداکارہ

شیث گل (میرے پاس تم ہو)

ایوارڈ کیٹگری : میوزک

بہترین گانا:

راوی (سجاد علی)

سنگر آف دی ایئر

ہادیہ ہاشمی( بول ہو)

بہترین ابھرتی ہوا ٹیلنٹ

بگ فوٹ میوزک(حماد خان اور صہیب لاری)

بہترین پلے بیک سنگر

بہکا نا(پرے ہٹ لو) علی طارق

بیسٹ اوریجنل ساؤنڈ ٹریک

رانجھا رانجھا –جے بی سسٹرز /راحمہ علی

ایوارڈ کیٹگری : فیشن

ماڈل آف دی ایئر (مرد)

حسنین لاری

ماڈل آف دی ایئر (خاتون)

زارا عابد(بَعد اَز مَوت)

بہترین فیشن فوٹوگرافر

شہباز شازی

بہترین میک اپ اور ہیئر آرٹسٹ

صائمہ بارگفریڈ

بہترین ابھرتا ہوا ٹیلنٹ

سچل افضل

مزید خبریں :