کھیل
Time 20 دسمبر ، 2020

شاہینز بلیک کیپس سے پہلے ٹی ٹوئنٹی کی شکست کا بدلہ لینے کیلیے تیار

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔

قومی ٹیم نے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا بدلہ لینے کے لیے حکمت عملی بنا لی ہے۔

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی تھی۔

مزید خبریں :