Geo News
Geo News

Time 25 دسمبر ، 2020
انٹرٹینمنٹ

جُگنی سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے سلیم جاوید 60 برس کے ہوگئے

90 کی دہائی میں پاکستان میوزیک انڈسٹری میں الگ پہچان بنانے والے گلوکار سلیم جاوید 60 برس کے ہوگئے۔

’جگنی‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے پوپ گلوکار آج اپنی سالگرہ منارہے ہیں۔

سلیم جاوید نے  اپنے بیٹے شیزان جوجی کے ساتھ سالگرہ منانے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔