Time 29 دسمبر ، 2020
پاکستان

سندھ نے وفاقی کابینہ میں مردم شماری کی منظوری پر پھر اعتراضات اٹھا دیے

سندھ نے وفاقی کابینہ میں مردم شماری کی منظوری پر پھر اعتراضات اٹھا دیے۔

وزیر اعلیٰ  سندھ نے وزیراعظم کے نام خط میں مؤقف اختیار کیا کہ مردم شماری کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی ) میں زیر التوا ہے، وفاقی کابینہ بغیر سی سی آئی منظوری سمری منظور نہیں کرسکتی۔

انہوں نے کہا کہ تھرڈپارٹی سے مردم شماری کرائے بغیر منظوری قانون کی خلاف ورزی ہے۔

مزید خبریں :