دنیا
Time 01 جنوری ، 2021

یورپی یونین سے باضابطہ علیحدگی، برطانوی شہریوں کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا؟

فائل:فوٹو

برطانیہ یورپی یونین سے باضابطہ طور پر الگ ہو گیا جس کے بعد برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان نئے تجارتی تعلقات بھی استوار ہو گئے ہیں۔

برطانیہ کی یورپی یونین سے باضابطہ علیحدگی نے برطانوی شہریوں کے لیے روزگار کے مواقع محدود کر دیے ہیں جبکہ طلبہ کے لیے بیرون ممالک میں تعلیم بھی متاثر ہو گی۔

بریگزٹ معاہدے کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے والد اسٹینلے پیٹرک جانسن نے فرانسیسی شہریت لینے کا اعلان کر دیا۔

دوسری جانب یورپی پارلیمنٹ کے سابق رکن کا کہنا ہے کہ  ان کی والدہ فرانسیسی تھیں لہذا وہ بھی یورپی ہی رہیں گے۔

مزید خبریں :