پاکستان
Time 01 جنوری ، 2021

لڑکی ڈھونڈ رہا ہوں، ولیمے میں دال رکھوں گا، جمشید دستی

جمشید دستی نے مارچ2021ء میں شادی کااعلان کردیا۔ جیونیوز سے گفتگو میں کہاکہ ایسی گھریلو خاتون ہو جو بچوں کی اچھی تربیت کرسکے— فوٹو: فائل

سیاسی رہنما جمشید دستی نے شادی کیلئے لڑکی ڈھونڈنا شروع کردی۔

جمشید دستی نے مارچ2021ء میں شادی کااعلان کردیا۔ جیونیوز سے گفتگو میں کہاکہ ایسی گھریلو خاتون ہو جو بچوں کی اچھی تربیت کرسکے۔

ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ وہ ولیمے میں آنے والے مہمانوں کی تواضع دال سے کروں گا۔

مزید خبریں :