Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری نے کہا ہےکہ دھرنا مظاہرین سے ابھی مذاکرات ختم نہیں ہوئے۔
ذلفی بخاری نے کہا کہ مذاکرات جاری ہیں اور میں کوئٹہ میں ہی موجود ہوں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم سے متعلق میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گيا۔
خیال رہے کہ ذلفی بخاری کی ہزارہ برادری کے مظاہرین سے ملاقات کے دوران ہونے والی گفتگو سے متعلق متدد باتیں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔