Geo News
Geo News

Time 13 جنوری ، 2021
دنیا

اسرائیل کا مشرقی شام میں اسلحہ ڈپو اور فوجی ٹھکانوں پر حملہ

اسرائیل نے مشرقی شام میں اسلحہ ڈپو اور فوجی ٹھکانوں پر حملہ کردیا۔

شامی مبصرین کا کہناہے کہ حملوں میں کم سے کم 5 شامی فوجی اور 11 اتحادی جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔