پاکستان
Time 17 جنوری ، 2021

مظفرگڑھ میں 15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

مظفرگڑھ کے علاقے موضع دین پور میں 15 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی۔

15 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر حکام نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا تاہم ملزمان گرفتار نہ کیے جا سکے۔

دوسری جانب  انسپکٹر جنرل آئی جی پنجاب انعام غنی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی  اور ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

مزید خبریں :