Geo News
Geo News

Time 01 فروری ، 2021
پاکستان

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں موجود تیندوے کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا

اسلام آبادکے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں پھرنے والے تیندوے کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں پھرنے والے تیندوے کی تصاویر اور ویڈیو جیو نیوز نے حاصل کرلی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق  اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے کیمروں نے تیندوے کی عکس بندی کی اور تیندوے کو ٹریل 4 اور 6 کے درمیان گزشتہ 5 دنوں میں تین بار دیکھا گیا۔