Time 01 فروری ، 2021
پاکستان

قومی اسمبلی نے سی پیک اتھارٹی بل منظور کرلیا

حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کا بل قومی اسمبلی سے منظور کروالیا۔

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں شدید احتجاج اور نعرے بازی کی اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔

اپوزیشن ارکان نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ بھی کیا اورگو نیازی گو اور اسپیکرکو رہاکرو کے نعرے  لگائے۔ 

اس دوران  اپوزیشن کے شور شرابے میں  سی پیک اتھارٹی کا بل منظور کرلیا گیا۔

مزید خبریں :